Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لیگی کارکن نے مریم نواز کو ایئرپورٹ پر سونے کا تاج پہنا دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لیگی کارکن نے مریم نواز کو ایئرپورٹ پر سونے کا تاج پہنا دیا

ابوظبی: مریم نواز کو ابوظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا۔

رپورٹ کے مطابق لندن سے پاکستان واپس آنے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ابو ظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکنان نے شاندار استقبال کیا۔

مریم نواز کو ابوظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن کی جانب سے سونے کا تاج بھی پہنایا گیا۔

مریم نواز ابو ظبی سے روانہ ہو چکی ہیں جبکہ آج ہفتے کے روز سہ پہر 3 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *