Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان کے کم عمر فنکاروں نے بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان کے کم عمر فنکاروں نے بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا

لندن: پاکستان شوبز انڈسٹری کے 5 بڑے فنکاروں کے نام ’30 انڈر 30 جنوئی ایشیائی‘ فہرست میں شامل کر لیے گئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے ’ایسٹرن آئی‘ نے سال 2022 کے بہترین کم عمر فنکاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے کم عمر اداکاروں کے نام بھی شامل ہیں۔

سال 2022 کے بہترین اور کم عمر فنکاروں کی جنوبی ایشیائی فہرست میں پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ سجل علی، کنزہ ہاشمی اداکار بلال عباس جبکہ گلوکار و اداکار عاصم اظہر اور اذان سمیع خان جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *