Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نشے میں دھت خاتون کی طیارے میں ہنگامہ آرائی، فضائی میزبان کو مکا مار دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نشے میں دھت خاتون کی طیارے میں ہنگامہ آرائی، فضائی میزبان کو مکا مار دیا

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی سے ابوظبی جانے والے طیارے میں نشے میں دھت خاتون نے فضائی میزبان کو مکا مار دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نشے میں دھت 45 سال کی خاتون نے طیارے میں ہنگامہ کردیا۔ اکانومی ٹکٹ رکھنے والی اطالوی خاتون نے زبردستی بزنس کلاس میں بیٹھنے کی کوشش کی اور فلائٹ اٹینڈنٹ کے روکنے پر آپے سے باہر ہوکر مکا مار دیا۔

طیارے کے عملے نے خاتون کو سمجھانے کی کوشش کی تاہم انہوں نےاپنے کپڑے اتارنا شروع کردئیے اور طیارے میں بھاگنا شروع کردیا۔ سیکورٹی کے عملے نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو پولیس کے حوالے کردیا۔ خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *