Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے، شاہ رخ خان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے پٹھان کی کامیابی نے ناکامی کے 4 سال بھلا دیے۔

شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’ پٹھان‘ کی غیرمعمولی کامیابی پرمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پٹھان کی غیرمعمولی کامیابی نے گزشتہ 4 سال کی ناکامیاں بھلا دیں۔ آخری فلم کے فلاپ ہونے لوگوں نے کہا کہ اب میری فلمیں نہیں چلیں گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *