Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی میں 2 ماہ میں سرکاری تیل چوری کی تیسری لائن پکڑی گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی میں 2 ماہ میں سرکاری تیل چوری کی تیسری لائن پکڑی گئی

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں سرکاری تیل چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے تیل چوری کرنے کے لیے 166 فٹ کی خفیہ سرنگ بنا رکھی تھی۔ ملک بھر میں سپلائی ہونے والے خام تیل کی لائن میں کنڈا لگایا گیا تھا۔

شرافی گوٹھ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کوگرفتار کرلیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دو ماہ کے دوران کراچی کے ضلع ملیر میں سرکاری تیل لائن سے تیل چوری کرنے والی یہ تیسری لائن ہے جو پکڑی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *