Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے پر پاکستانی فنکاروں کا اظہار افسوس – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے پر پاکستانی فنکاروں کا اظہار افسوس

کراچی: ترکیہ، شام اور لبنان میں ہولناک زلزلے اور ہزاروں افراد کی شہادت پر پاکستان کے شوبز ستاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

علی رحمان، صبا قمر، عدنان صدیقی اور دیگر نے سوشل میڈیا پر زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد کیلئے درد بھرے پیغامات لکھے ہیں۔

احسن خان نے اپنی ٹویٹ میں ترکیہ کے متاثرین کیلئے دعا کی اور لکھا کہ 7.8 میگنیٹیوڈ کے زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، بہت سے لوگوں کا ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *