اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جمعرات 9 فروری کو بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) مؤخر کردی۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کل صبح انقرہ روانہ ہوں گے، وہ صدر اردوان سے زلزلے کی تباہی، جانی نقصان پر افسوس اور تعزیت،ترکیہ کے عوام سے یک جہتی کریں گے۔

Leave a Reply