Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پشاور پولیس لائنز دھماکا، حملہ آور کی نقل و حرکت کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پشاور پولیس لائنز دھماکا، حملہ آور کی نقل و حرکت کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پولیس لائنز کی میں دھماکے کرنے والے حملہ آور کی ایک اور سی سی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

تحقیقاتی اداروں اور تفتیشی ٹیم نے روٹ پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے یہ فوٹیج تیار کی ہیں سج میں موٹر سائیکل سوار کو جی ٹی روڈ کے راستے خیبرروڈ پر داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار ہے اور تمام راستے اُس نے گاڑی آہستہ چلائی جبکہ جسم کو چھپانے کے لیے ایک شال بھی اُوڑھے رکھی۔ حملہ آور موٹرسائیکل پر خیبر روڈ سے پولیس لائن روڈ کی طرف بغیر چیکنگ کے داخل ہوا۔

حملہ آور موٹر سائیکل پر الٹی سائیڈ سے مین پولیس لائن میں داخل ہوا تھا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *