اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے آڈیو لیک کیس میں شوکت ترین کو گرفتار کرنیکا فیصلہ کرلیا۔
ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے تحقیقات مکمل کر لیں۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو آئندہ چند دنوں میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
ایف آئی اے حکام نے وزارت داخلہ کو شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہونے او مزید کارروائی کے لیے مکتوب لکھ دیا۔

Leave a Reply