Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

بجلی کمپنیوں نے نیپرا اتھارٹی میں دائر درخواست میں رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 17 ارب 19 کروڑ 80 لاکھ روپے وصول کرنے کی اجازت مانگ لی۔

لیسکو نے صارفین سے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ، فیسکونے 4 ارب 47 کروڑ 90 لاکھ روپے، نیپکو نے 2 ارب 40 کروڑ 70 لاکھ اور آئیسکو نے ایک ارب 32 کروڑ 20 لاکھ وصول کرنے کی استدعا کی ہے۔
نیپرا اتھارٹی 22 فروری کو بجلی کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کرے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *