لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر الیکشن کمیشن اور گورنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔
عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی جس پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن شہری منیر احمد کی درخواست پر آج سماعت کریں گے۔

Leave a Reply