Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
رواں سال تقریباً 50 لاکھ غیرملکی عازمین نے عمرے کی سعادت حاصل کی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

رواں سال تقریباً 50 لاکھ غیرملکی عازمین نے عمرے کی سعادت حاصل کی

ریاض: رواں اسلامی سال تقریباً 50 لاکھ غیر ملکی عازمین نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔

سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی 2022 کے آخر میں شروع ہونے والے اسلامی سال کے دوران 48 لاکھ غیرملکی عازمین نے عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی۔

وزارت نے مزید بتایا کہ 43 لاکھ 29 ہزار349 عازمین طیارے کے ذریعے پہنچے۔ زمینی راستے سے 5 لاکھ 7 ہزار 430 بذریعے سڑک جبکہ 3 ہزار985 سمندری راستے سے عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچے۔
مجموعی طور پر ایک کروڑ، 3 لاکھ 51 ہزار731 عازمین کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ سے مدینہ منورہ پہنچے اور مسجد نبوی ﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *