اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو خط کا جواب دے دیا گیا ہے، جس میں خط میں استعمال الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی جانب سے لکھے گئے خط میں الفاظ کے استعمال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے جو آئین اور قانون پر عمل کرتا ہے۔

Leave a Reply