اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلیے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 9 مارچ کو راولپنڈی آفس میں طلب کرلیا۔
عمران خان کو نیب اسلام آباد / راولپنڈی کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا ہے جو کہ عمران کی رہائش گاہ بنی گالہ اور چک شہزاد اسلام آباد کے گھر پر بھیجا گیا ہے۔

Leave a Reply