Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایل8؛ لنکن بورڈ کا ’ہسرنگا‘ کو این او سی جاری کرنے سے انکار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایل8؛ لنکن بورڈ کا ’ہسرنگا‘ کو این او سی جاری کرنے سے انکار

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے سری لنکن کرکٹ بورڈ نے وینندو ہسرنگا کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے پلاٹینم پِک میں چنے گئے سری لنکن اسپنر وینندو ہسرنگا کو بورڈ کی جانب سے این او سی جاری نہیں کیا گیا ہے، جس کے باعث وہ ایونٹ میں فرنچائز کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔

ٹورنامنٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اپنے 3 میچز میں سے 2 ہار پانچویں پوزیشن پر موجود ہے جبکہ لنکن اسپنر کی عدم شرکت سے ایونٹ میں انکا راستہ مزید دشوار ہوگیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *