Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چین نے پاکستان کیلیے 700 ملین ڈالرفنانسنگ کی منظوری دے دی، وزیر خزانہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چین نے پاکستان کیلیے 700 ملین ڈالرفنانسنگ کی منظوری دے دی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 700 ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹ میں کہا کہ چائنا ڈیوپلمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو 700 ملین ڈالر فراہم کرنے کے لیے معمول کی تمام کارروائی مکمل ہوگئی ہے۔ چین سے رواں ہفتے رقم ملنے کی امید ہے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کو 700 ملین ڈالر رواں ہفتے ملنے کی امید ہے جس کے بعد بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *