اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منی بجٹ 2023 کی منظوری دے دی۔
ایوان صدر سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے۔

Leave a Reply