Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر غور کیلئے اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ کو) طلب کرلیا۔

نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے جس میں عسکری حکام اور سیکیورٹی اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے۔

اجلاس میں حالیہ دہشت گردی کی لہر اور صوبائی اپیکس کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں دہشت گردی کی روک تھام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *