Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سجل علی نے ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی یاد تازہ کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سجل علی نے ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی یاد تازہ کردی

لندن: پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ملکہ ترنم کی آواز میں گانا گا کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ اپنی نئی فلم اور شوبز کیریئر پر گفتگو کی۔

سجل علی اس سے قبل پاکستانی گلوکار ساحر علی بھگا کے ساتھ ایک ٹی وی ڈرامے کیلئے گیت گا چکی ہیں۔
اداکارہ نے انٹرویو میں میزبان کی فرمائش پر عاطف اسلم کا گانا’ دل دیاں گلاں‘ اور میڈم نور جہاں کا گانا ’نیت شوق بھر نہ جائے کہیں‘ سنایا۔

اس موقع پر سجل علی نے بھارتی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اپنے کام کے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہ ان کے ساتھ کا کام کا تجربہ بہت منفرد تھا اور میرے اور میرے ملک کے لئے اعزاز کی بات تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *