Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاقی کابینہ؛ کفایت شعاری اقدامات،7 وزرا پرمبنی کمیٹی تشکیل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاقی کابینہ؛ کفایت شعاری اقدامات،7 وزرا پرمبنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔

حکومت نے قومی کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی، 7رکنی کمیٹی کے ٹی اوآرز میں وفاقی کابینہ کی طرف سے منظور شدہ کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی پیشرفت کا جائزہ لینا شامل ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق کمیٹی میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، رانا تنویر حسین، امین الحق، اعظم نذیر تارڑ، طارق بشیرچیمہ، قمر زمان کائرہ اور ہاشم نوتیزئی شامل ہیں۔
پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر اپنی تجاویز بشمول کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی ٹائم لائنز مذکورہ کمیٹی کو پیش کریں گے۔ کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کی ٹائم لائنز 27فروری تک مکمل ہوجائیں گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *