Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایل8؛ لاہور، پنڈی میں میچز کیلئے نجم سیٹھی کا وزیراعظم کو ٹیلیفون – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایل8؛ لاہور، پنڈی میں میچز کیلئے نجم سیٹھی کا وزیراعظم کو ٹیلیفون

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کے لاہور اور پنڈی میں میچز کیلئے رابطہ کرلیا۔

نجم سیٹھی نے وزیر اعظم کو سیکیورٹی اخراجات کے معاملے پر تفصیلات سے آگاہ کیا، جس پر شہباز شریف نے مکمل تعاون اور مدد کی یقین دہانی کروائی۔

ٹیلیفونک گفتگو میں سربراہ منجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے شہباز شریف سے سکیورٹی کی مد میں پیسےنہ دینےکا کہا۔ پی ایس ایل قومی ایونٹ ہے اس کا انعقاد قومی اداروں کی ذمہ داری ہے، پیسوں کے مطالبے سے دستبردار نہ ہوئے تو میچز کراچی میں کرانے پر مجبور ہوں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *