Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شمالی وزیرستان میں فورسزکی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک اور 2 اہلکار شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شمالی وزیرستان میں فورسزکی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک اور 2 اہلکار شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 2 سپاہی شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں سپاہی عمران اللہ اور سپاہی افضل خان شہید ہوگئے۔سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئےجبکہ 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عمران اللہ سپاہی افضل خان نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگا لیا۔ علاقے میں کلیرنس آپریشن جا رہی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *