Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مردان میں نشے کے عادی اسکول پرنسپل کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مردان میں نشے کے عادی اسکول پرنسپل کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق

مردان: تخت بھائی میں آئس نشے کے عادی اسکول پرنسپل نے گھر کے اندر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بیٹا جاں بحق اور بیوی شدید زخمی ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ پیرسدی کے علاقے میں پیش آیا۔ ملزم کی شناخت شاہ جہان کے نام سے ہوئی جو گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کالام سوات کا پرنسپل ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم آئس نشے کا عادی ہے۔ اس نے گھر کے اندر فائرنگ کی۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمی بیوی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو تخت بھائی اسپتال منتقل کیا جاں سے پھر ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی چارہ جوئی شروع کردی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *