اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے لئے درخواستیں طلب کر لیں
درخواستیں الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 216 کے تحت آٹھ مارچ تک طلب کی گئی ہیں۔
الیکشن کمیشن نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اپنے نمائندوں کے ذریعے انتخابی نشان الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں جمع کرائیں، درخواستیں آٹھ مارچ تک سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھیجی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply