Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سکیورٹی خطرات؛ عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سکیورٹی خطرات؛ عمران خان کا اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کل (جمعرات کو) اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی قانونی ٹیم اور سینئر قیادت سے مشاورت کے بعد کل اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو انکی ٹیم کی جانب سے سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جس کے بعد سینئر قیادت نے رائے دی کہ سکیورٹی خطرات ہیں کل اسلام آباد نہ جایا جائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر عمران خان کل (جمعرات کو) اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *