اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم کیخلاف کارروائی جاری ہے۔
انتظامیہ نے جھگڑے میں ملوث 79 طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا اور ان کی ڈگریاں بھی منسوخ کر دی گئیں۔
گزشتہ ہفتے لسانی تنظیموں میں جھگڑے کے باعث جامعہ کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا تھا ۔

Leave a Reply