Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی نے پولیس ایکشن کے بعد لاہور میں ریلی منسوخ کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی نے پولیس ایکشن کے بعد لاہور میں ریلی منسوخ کردی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پولیس کی جانب سے پکڑ دھکڑ کے پیش نظر لاہور میں شیڈول ریلی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تشدد اور حکومتی اقدامات کو دیکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنان کو گھر واپس جانے کی ہدایت کردی ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پولیس کی جانب سے واٹر کینن کے ذریعے ہمارے کارکنوں پر کیمیکل ملا پانی پھینکا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *