لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی۔
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر پر وارنٹ لیکر عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی۔
اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

Leave a Reply