Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی آئی اے اور ملائیشیا ایئر لائنز کے درمیان کوڈ شیئرنگ معاہدہ طے پا گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی آئی اے اور ملائیشیا ایئر لائنز کے درمیان کوڈ شیئرنگ معاہدہ طے پا گیا

کراچی: پی آئی اے اور ملائیشیا ایئر لائنز کے درمیان کوڈ شیئرنگ معاہدہ طے پاگیا۔

ذرائع کے مطابق ملائشیا ائیر لائنز کے ساتھ کوڈ شیئر پارٹنرشپ کے تحت پی آئی اے مسافر کوالالمپورکے راستے ان مقامات تک سفر کر سکیں گے۔

نئے سیکٹرز میں سڈنی، پرتھ، میلبورن، ایڈیلیڈ، آکلینڈ، سنگاپور، بنکاک، پھوکٹ، شامل ہیں جبکہ پی آِئی اے مسافرکوڈ شئیرنگ کے تحت منیلا، جکارتہ اورہوچی منہ کے لیے بھی سفر کر سکیں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *