اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے عمران خان کی درخواست ضمانت کی فوری استدعا مسترد کردی۔
عمران خان کے وکلا نے کچھ دیر قبل توشہ خانہ کیس میں گرفتاری روکنے اور مقامی عدالت کے وانٹ کی منسوخی کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔
درخواست دائر ہونے کے بعد چیف جسٹس نے عمران خان کے وکلا خواجہ حارث، بیرسٹر گوہر اور علی بخاری کو اپنے چیمبر میں طلب کیا۔

Leave a Reply