اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حسان خان نیازی کو گرفتار کرلیاگیا۔
پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کو جی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ حسان نیازی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجے بھی ہیں۔

Leave a Reply