Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی آئی اے کا فضائی کرایوں میں کمی کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی آئی اے کا فضائی کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے نے یوم پاکستان کی مناسبت سے فضائی کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

قومی لائن انتظامیہ نے 23 مارچ یوم پاکستان کو سفر کرنے والے مسافروں کے لئے پی آئی اے نے کرایوں پر 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے یوم پاکستان پر اپنے مسافروں کو ہرسال کی طرح امسال بھی خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح کیا گیا کہ دس فیڈ رعایت کی سہولت صرف ایک دن یعنی 23 مارچ کو ہی دستیاب ہوگا اور اندرون ملک فلائٹس پر اس کا اطلاق ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *