اسلام آباد: یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ ملتوی کردی گئی ہے۔
خراب موسم کے باعث ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ ملتوی کردی گئی ہے، جو اب 25 مارچ کو ہوگی۔

Leave a Reply