Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نوابشاہ ایرپورٹ اچانک 2 ماہ فلائٹ آپریشن کیلئے بند – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نوابشاہ ایرپورٹ اچانک 2 ماہ فلائٹ آپریشن کیلئے بند

کراچی: نوابشاہ ایرپورٹ اچانک 2 ماہ فلائٹ آپریشن کیلئے بند کردیا گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ جہازوں کے فلائٹ آپریشن کے لئے بند رہے گا، فلائٹ آپریشن جیو ٹیکنیکل اسٹڈی کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس دوران فکس ونگ (ہوائی جہاز) 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ پرنہیں اتر سکیں گے صرف ہیلی کاپٹر ٹیک آف اور لینڈ کرسکیں گے، ہیلی کاپٹرز کو بھی صرف دن کی روشنی میں ٹیک آف اور لینڈنگ کی اجازت ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *