Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سندھ میں کل سے 15.6 ارب روپے کی سبسڈی کی تقسیم شروع ہوگی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سندھ میں کل سے 15.6 ارب روپے کی سبسڈی کی تقسیم شروع ہوگی

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت کل سے مستحق افراد کو 15.6 ارب روپے کی سبسڈی کی تقسیم شروع کر دے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ یہ رقم آٹے کی خریداری کی مد میں دی جا رہی ہے اور سندھ کے 78 لاکھ خاندان اس اسکیم سے مستفید ہوں گے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ‏آج دوپہر سے مستحق خاندانوں کو SMS کے ذریعے موبائل فون پر میسج آنا شروع ہوجائیں گے اور اگر کسی کو میسج موصول نا ہو تو برائے مہربانی 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *