Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں 34.1 فیصد اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں 34.1 فیصد اضافہ

اسلام آباد: شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار میں 34.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 34.1 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

نیپرا اور عارف حبیب ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں شمسی توانائی کے ذریعے 608 گیگا واٹ آورز بجلی کی پیداوار حاصل ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 34.1 فیصد زیادہ ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *