Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ہم بھی عدالتوں میں ریفارمز چاہتے ہیں، عمران خان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ہم بھی عدالتوں میں ریفارمز چاہتے ہیں، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عدالتی قانون میں اصلاحات کی حمایت کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے قانون میں ترمیم کو مسترد کردیا ہے۔

قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ’ہم بھی عدالتوں میں ریفارمز چاہتے ہیں مگر اس وقت ہمیں حکومت کی نیت پر شک ہے کیونکہ یہ لوگ اپنے فائدے کے لیے اصلاحات کررہے ہیں‘۔

عمران خان نے کہا کہ ’یہ لوگ اداروں میں اپنے لوگ بیٹھا کر ان سے غلط کام کراتے ہیں، الیکشن سے فرار کیلیے حکومت عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے جبکہ اپنے آپ کو نیوٹرلز کہنے والے ان کے ساتھ کھڑے ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ ’حکومت کا اس وقت عدالتی ریفارمز کا واحد مقصد الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنا ہے جسے قوم کسی صورت تسلیم نہیں کرے گی‘۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *