Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست شہری محمد جنید نے ایڈوکیٹ آفاق احمد کی وساطت سے دائر کی ہے۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان کو این اے 95 میانوالی سے نااہل قرار دے چکی ہے اور نااہلی کے بعد کوئی پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا، الیکشن کمیشن سے رجوع کیا لیکن عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
استدعا کی گئی کہ عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *