Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پیپلز یونٹی آف پی آئی اے کے نائب صدر اجمل ملک کرپشن پر گرفتار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پیپلز یونٹی آف پی آئی اے کے نائب صدر اجمل ملک کرپشن پر گرفتار

کراچی: پیپلز یونٹی آف پی آئی اے کے وائس پریزیڈنٹ اجمل ملک کو شعبہ میڈیکل میں کرپشن کرنے پرقومی ائیرلائن ہیڈ آفس سے گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں مزدور سی بی اے کا عہدیداربھی کرپشن میں ملوث نکلا۔ اجمل ملک پی آئی اے میڈیل موٹر ٹرانسپورٹ بلڈنگ میں تعینات تھے۔

اجمل ملک کے خلاف پی آئی اے سیکیوریٹی نے شعبہ میڈیکل میں کرپشن کرنے پر مقدمہ درج کروایا، کرپشن کا مقدمہ پی آئی اے ڈپٹی جنرل مینیجر سیکیوریٹی ارشد بٹ کی مدعیت میں درج کروایا گیا۔
اجمل ملک کے خلاف میڈیکل سینٹر میں مالی بد عنوانی ، ادویات کے اسٹاک میں ردو بدل کرنے اور اسکریپ کی چوری چھپے فروخت کا الزام لگایا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *