Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو وزیراعظم، کابینہ اراکین نااہل ہونگے، فواد چوہدری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو وزیراعظم، کابینہ اراکین نااہل ہونگے، فواد چوہدری

لاہور: تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرتی اور آج فنڈز نہیں دیتی تو وزیر اعظم اور کابینہ کے اراکین پانچ سال کے لیے نااہل ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ آئین کے تحت انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی براہ راست خزانے سے کی جاتی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پارلیمان نے اس عمل سے خود کو آئینی طور پر علیحدہ کر رکھا ہے اور اس عمل کو (Direct Charge on Consolidated funds) کہا جاتا ہے، اس ضمن میں صرف وفاقی کابینہ کی منظوری درکار ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *