اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
محمد حسین ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے حوالے سے درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے رولز بنانے کا اختیار صرف عدالت عظمیٰ کو ہی ہے۔ سپریم کورٹ کے حوالے سے کی گئی قانونی سازی بدنیتی پر مبنی ہے۔

Leave a Reply