Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شمعون اور جویریہ عباسی کی بیٹی کی شادی کا تقریبات کا آغاز ہوگیا، تصاویر وائرل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شمعون اور جویریہ عباسی کی بیٹی کی شادی کا تقریبات کا آغاز ہوگیا، تصاویر وائرل

شکاگو: پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی اور اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی کی ڈھولکی کی تصاویر شیئر کی ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

اداکارہ و ماڈل عنزیلہ عباسی نے اپنی ڈھولکی میں سیاہ رنگ کا جاذبِ نظر شرارہ زیب تن کر رکھا ہے تصاویر میں جویریہ عباسی سمیت خاندان اور دوست احباب بھی موجود ہیں تاہم شمعون عباسی موجود نہیں ہیں۔

عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات امریکی ریاست شکاگو میں ہو رہی ہیں ان کی شادی کراچی میں مقیم کاؤنسلر اور مصنف تاشفین انصاری سے ہو رہی ہے جو جلد شادی کیلئے امریکہ روانہ ہوں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *