Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عدالتی اصلاحات سے متعلق ترامیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عدالتی اصلاحات سے متعلق ترامیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترامیم 2023 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔

وکیل سعید آفتاب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔

درخواست میں موقف دیا کہ بنیادی مطالبہ صرف آرٹیکل 184 کے تحت فیصلوں کے خلاف حق اپیل کا تھا، اپیل کا حق چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی لائے بغیر دیا جا سکتا تھا۔ ہائیکورٹ کی طرز پر انٹرا کورٹ اپیل کا حق دیا جا سکتا تھا۔
استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر مجوزہ ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *