Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعظم نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی تشکیل نو کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعظم نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بچوں کے حقوق کے لیے قومی کمیشن کی تشکیل نو کردی۔

وزیراعظم نے قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی تشکیل نو کر دی، جس کے مطابق عائشہ رضا فاروق کو قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔

نادیہ بی بی کو خیبرپختونخوا، راحیلہ درانی بلوچستان اور عائشہ ایوب پنجاب سے کمیشن کا رکن مقرر کیا گیا ہے جبکہ پربھو لال ستیانی سندھ و اقلیتی اورخالد نعیم اسلام آبادسے کمیشن کا رکن مقرر کیا گیا ہے، اس کے علاوہ محمد حسن اورربیعہ کو بھی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔
وزارت انسانی حقوق نے نئی تشکیل نو اور ذمہ داران کی تقرریوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق چیئرپرسن اور ممبران کا تقرر تین سال کیلئے کیا گیا،کمیشن رولز کے مطابق تنخواہ دی جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *