Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عید سے پہلے تنخواہیں ملیں گی یا نہیں؟ وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عید سے پہلے تنخواہیں ملیں گی یا نہیں؟ وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے اس ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مشاورت کے بعد سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے تنخواہیں جبکہ پنشن بھی ادا کرنے کا فیصلہ کیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیکرٹری خزانہ کو فوری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *