Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آئی پی پیز نے حکومت سے 710 ملین ڈالر مانگ لیے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آئی پی پیز نے حکومت سے 710 ملین ڈالر مانگ لیے

اسلام آباد: آئی پی پیز نے حکومت سے710ملین ڈالر کی مانگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رقم وزارت خزانہ فوری جاری کرے۔

ذرائع کے مطابق انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز کی جانب سے حکومت کو خط لکھا گیا ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاور پلانٹس بند ہونے اور پاور ہاوسز کی مرمتی بند ہونے کا خدشہ ہے، ملک میں ڈالر کی کمی کے باعث ہمارا منافع بھی بیرون ملک منتقل نہیں ہورہا، ہمارے شئیر ہولڈرز کو مالی نقصان کا سامنا ہے۔

پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذریعے رقوم کی بیرون منتقلی نہ ہونا بھی حکومتی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *