Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
توہین عدالت پر شہباز شریف بھی نااہل ہوجائیں گے، عمران خان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

توہین عدالت پر شہباز شریف بھی نااہل ہوجائیں گے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ توہین عدالت پر پہلے یوسف رضا گیلانی نااہل ہوئے اب شہباز شریف بھی نااہل ہوجائیں گے۔

زمان پارک میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ کی طرف سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے، عدالت کا فیصلہ نہ مان کر حکمران غلط روایت ڈال رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کے صدر پرویز الہیٰ نے کہا کہ الیکشن کو روکنے کے لیے ہر غیر آئینی ہتھکنڈا استعمال کیا جارہا ہے، نااہل حکمرانوں کو اپنے ہر غیر آئینی اقدام کا جواب دینا ہوگا۔
پرویز الہیٰ نے کہا کہ پنجاب میں ٹکٹوں کا اعلان عمران خان خود کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *