Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سینیٹر طلحہ محمود کو وزیر مذہبی امور کا اضافی چارج دے دیا گیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سینیٹر طلحہ محمود کو وزیر مذہبی امور کا اضافی چارج دے دیا گیا

اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج دے دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وزیر مذہبی امور کا چارج دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ سینیٹر طلحہ محمود مفتی عبدالشکور کی جگہ وزارت مذہبی امور کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔ مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں روڈ حادثے میں انتقال کرگئے تھے۔

سینیٹر طلحہ محمود کا تعلق جمعیت علماء اسلام پاکستان سے ہے۔ سینیٹر طلحہ محمود سیفران کے وفاقی وزیر کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور اب ان کے پاس وزارت مذہبی امور کا قلمدان بھی ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *