اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی سامنے آنے والی مبینہ آڈیو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔
ثاقب نثار نے پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ طارق رحیم کے ساتھ ہونے والی مبینہ آڈیو لیک پر سوال کے جواب میں برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل دیا کہ ’میں نے کونسا پاکستان بیچا ہے؟‘۔
انہوں نے آڈیو لیک کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دینے سے بھی گریز کیا۔

Leave a Reply