Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نواز شریف عمرہ ادائیگی کے بعد لندن پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نواز شریف عمرہ ادائیگی کے بعد لندن پہنچ گئے

لندن: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس لندن پہنچ گئے.

سابق وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب سے لندن پہنچے جہاں کارکنوں نے ایئرپورٹ پر انکا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ اپنے خاندان کے ساتھ سعودی عرب میں گزارتے ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت بھی حاصل کی تھی جبکہ مریم نواز پاکستان سے سعودی عرب گئی تھیں۔
سعودی عرب کے دورے کے دوران میاں نوازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے شاہی محل میں خصوصی ملاقات بھی ہوئی تھی جس میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *